نئی دہلی،18اگسٹ(ایجنسی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو معمولی علاج کے لئے ایک بار پھر سے یہاں گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
text-align: start;">اسپتال کی جانب سے آج یہاں جاری میڈیکل بلیٹن کے مطابق محترمہ سونیا گاندھی کو کل شام پہلے سے مقرر ہ شیڈول کے مطابق اسپتال میں داخل کیا گیا۔
انہیں 14 اگست کو اسپتال سے چھٹی دیتے وقت اس سلسلے میں بتایا گیا تھا۔